اسپروٹڈ ملیٹس کی نئی پیشکش، نوودھان کی حیدرآباد میں لانچنگ | Sprouted Millets
حیدرآباد: HETC فوڈز پرائیویٹ لمیٹڈ نے پیر کے روز نوودھان کے نام سے اسپروٹڈ ملیٹس پاؤڈر کی ایک نئی رینج متعارف کرائی۔ کمپنی کے مطابق یہ مصنوعات جدید گھریلو...
