تلنگانہ حکومت کا کم از کم اجرت میں اضافہ کا اعلان ، 1.11 کروڑ کارکنوں کو ہوگا بڑا فائدہ | Worker Wage Reform
حیدرآباد ۔ تلنگانہ حکومت نے کم از کم ماہانہ اجرت میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے اسے ₹16,000 سے ₹20,000 تک مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نظرثانی شدہ تنخواہی...
