این ٹی اے نے نیٹ 2025 کا مکمل شیڈول جاری کر دیا | UGC NET
حیدرآباد: نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے نیٹ 2025 کے امتحان کا مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے۔ یہ امتحان 31 دسمبر 2025 سے 7 جنوری 2026 تک منعقد ہوگا۔ شیڈول...
