Read in English  
       

یوریا کی قلت سے کسان پریشان، راجنا سرسلہ میں کسان بے ہوش | Urea Shortage

حیدرآباد: تلنگانہ میں Urea Shortageکسانوں کے لئے بدستور پریشانی کا باعث بنی ہوئی ہے۔ منگل کے روز راجنا سرسلہ ضلع کے گمبھیراؤپیٹ میں پرائمری ایگریکلچرل کوآپریٹیو سوسائٹی (PACS) سنٹر...