راجندر نگر میں ہائی کورٹ کی نئی عمارت کا چیف سکریٹری وکاس راج نے کیا معائنہ | High Court
حیدرآباد: محکمہ سڑک و عمارات کے اسپیشل چیف سیکریٹری وکاس راج نے بدھ کے روز راجندر نگر میں زیرِ تعمیر ہائی کورٹ کی نئی عمارت کے کاموں کا معائنہ...
