تلنگانہ حکومت کا ایک اور اہم فیصلہ، قدرتی کھیتی کٹس کی ریاست گیر تقسیم کا آغاز | Natural Farming
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے وزیر زراعت تملّا ناگیشور راؤ آج 17 مارچ کو سکریٹریٹ سے قدرتی کھیتی کے لیے کسانوں میں خصوصی کٹس کی تقسیم کا آغاز کریں گے۔...
