پنجہ گٹہ میں پٹرول پمپ پر کار میں آگ، بڑا حادثہ ٹل گیا | Car Fire
حیدرآباد: حیدرآباد کے پنجہ گٹہ علاقے میں پیر کی شام ایک کار میں اچانک آگ Car Fire لگنے سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعہ ایرم منزل کے قریب...
