وزیر واکٹی سری ہری نے خود ہائی وے پر گاڑی ہٹائی، ٹریفک بحال | Hyderabad Accident
حیدرآباد: بدھ کے روز حیدرآباد میں پی وی نرسمہا راؤ ایکسپریس وے پر ایک کار حادثے کے نتیجے میں شدید ٹریفک جام ہوگیا۔ حادثے میں گاڑی بری طرح تباہ...
