نلگنڈہ ہائی وے پر خوفناک حادثہ، جھگڑے کے دوران تیز رفتار لاری کی ٹکر سے 2 ڈرائیور ہلاک | Highway Collision
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں منگل کے روز ایک المناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں 2 ڈرائیور ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ حیدرآباد-وجے واڑہ نیشنل ہائی...
