موسیٰ ندی پروجیکٹ پر سیاسی تنازعہ شدت اختیار کر گیا، کے ٹی راما راؤ کا کانگریس حکومت پر بڑے گھوٹالے کی منصوبہ بندی کا الزام | Musi Project
حیدرآباد ۔ تلنگانہ میں موسیٰ ندی کی ترقیاتی اسکیم ایک بار پھر سیاسی بحث کا مرکز بن گئی ہے۔ بی آر ایس کے کارگزار صدر کے ٹی راما راؤ...
