دسویں میں ناکام طلبہ کیلئے مفت کوچنگ کا اعلان | Supplementary Study Support
حیدرآباد ۔ تلنگانہ حکومت نے اس سال دسویں جماعت کے امتحانات میں ناکام ہونے والے سرکاری اسکولوں کے طلبہ کیلئے مفت کوچنگ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔...
