سیراساپلی ڈمپنگ یارڈ تنازع شدت اختیار، فیصلہ وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کے حوالے | Dumping Yard
حیدرآباد ۔ سیراساپلی ڈمپنگ یارڈ کے مجوزہ منصوبے پر تنازع شدت اختیار کر گیا ہے اور اب یہ معاملہ وزیر اعلیٰ کے فیصلے کے لیے پیش کیا جائے گا۔...
