تلنگانہ تلّی کے مجسموں کی تنصیب کا فیصلہ، 33 اضلاع کے لیے 5.80 کروڑ منظور | Telangana Statue
حیدرآباد: ریاستی حکومت نے 33 انٹیگریٹڈ ڈسٹرکٹ آفس کمپلیکسز میں تلنگانہ تلّی کے مجسموں کی تنصیب کے لیے 5.80 کروڑ روپے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ مجسمے ریاست...
