صدرِ جمہوریہ سے ملاقات، دیہی بچوں کی تعلیم کے لیے ڈاکٹر پردیپ سیٹھی کی نئی پیش رفت
حیدرآباد: 24 مارچ 2026 کو بھارت کے معروف ہیئر ٹرانسپلانٹ سرجن ڈاکٹر پردیپ کمار سیٹھی نے ممبئی کے دورے کے دوران صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو سے خیرسگالی ملاقات کی۔...
