آروگیہ شری بقایا جات پر تنازع، اسپتال بند ہونے کا خدشہ | Payment Crisis
حیدرآباد ۔ تلنگانہ اسمبلی میں آروگیہ شری اسکیم کے بقایا جات کو لے کر ایک نیا تنازع سامنے آیا ہے جہاں سابق وزیر ٹی ہریش راؤ نے خبردار کیا...
