صحافی کی حراست پر شدید سیاسی ردعمل، ٹی آر ایس چیف کے کویتا نے فوری رہائی کا کیا مطالبہ | Journalist Detention
حیدرآباد:۔ آندھرا پردیش پولیس کی جانب سے صحافی کے وی ریڈی کو منگل کی شب حیدرآباد سے حراست میں لینے کے واقعہ پر سیاسی ردعمل سامنے آیا ہے۔ تلنگانہ...
