وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کا بیان مسلم برادری کی عزتِ نفس اور وقار پر حملہ :ایس آئی او | SIO Condemns
حیدرآباد: اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن (ایس آئی او) نے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے اس بیان کی مذمت کی ہے جس میں مسلمانوں کو کانگریس پارٹی سے جوڑا گیا تھا۔...
