حیدرآباد پولیس کا سوشل میڈیا مواد کی نگرانی کے لیے جدید اے آئی نظام متعارف، سوشل میڈیا نگرانی میں بڑا قدم | AI Cyber Monitoring
حیدرآباد ۔ حیدرآباد سٹی پولیس نے پیر کے روز “سوش آئی – سوشل میڈیا آبزرویشن اینڈ سائبر انٹیلیجنس” کے نام سے ایک جدید اے آئی نظام متعارف کرایا ہے...
