سرکاری ملازمین کے بقایاجات کی ادائیگی، تلنگانہ حکومت نے 713 کروڑ روپئے جاری کیے | Employee Dues
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے سرکاری ملازمین کے بقایاجات کی ادائیگی کے تحت 713 کروڑ روپئے جاری کیے ہیں۔ یہ رقم دسمبر کے بقایا بلوں کے لیے مختص کی گئی...
