ریونت ریڈی نے 65 اے ٹی سیز کا آغاز کیا، ریاست میں 116 مراکز کا وعدہ | Revanth Reddy ATC Launch
حیدرآباد ۔ وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی نے ہفتے کے روز مَلّے پلی آئی ٹی آئی کیمپس میں ایڈوانسڈ ٹیکنالوجی سنٹر کا افتتاح ( Revanth Reddy ATC Launch )کیا...
