تلنگانہ ریرا کا سخت انتباہ، نامکمل منصوبے قانون کے دائرے میں | RERA Jurisdiction
حیدرآباد: تلنگانہ رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ رئیل اسٹیٹ ایکٹ 2016 کے نفاذ کے وقت جن منصوبوں کے پاس آکوپنسی سرٹیفکیٹ یا کمپلیشن سرٹیفکیٹ موجود...
