لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب زوردار دھماکہ،9 ہلاک، 24 زخمی | Delhi Blast
حیدرآباد: دارالحکومت دہلی پیر کی شام اُس وقت لرز اٹھی جب لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب کھڑی ایک کار میں زوردار دھماکہ ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس...
