ٹولی چوکی میں آٹو ڈرائیور کے قتل کا معمہ 24 گھنٹوں میں حل، ملزم گرفتار | ToliChowki Murder Case
حیدرآباد: ٹولی چوکی پولیس نے ایک 25 سالہ آٹو ڈرائیور محمد مزمل عرف ایوب کے قتل کا معمہ صرف 24 گھنٹوں میں حل کر لیا اور ملزم محمد اسحاق...
