کالیشورم بیراجز کی سائنسی بحالی تیزی سے جاری، سی ڈبلیو سی اور سی ڈبلیو پی آر ایس کی نگرانی میں کام | Kaleshwaram Project
حیدرآباد: وزیر آبپاشی این۔ اُتّم کمار ریڈی نے کہا کہ کالیشورم پراجیکٹ کے میڈی گڈہ، انّارم اور سندیلا بیراجز کی سائنسی بنیادوں پر بحالی کا کام تیزی سے جاری...
