خواتین کیلئے مفت آر ٹی سی ڈرائیور تربیت کا آغاز، 33 فیصد کوٹہ پُر کرنے کی کوشش | RTC driver training
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے RTC driver training پروگرام کے تحت خواتین کے لیے مفت بھاری گاڑی ڈرائیونگ تربیت کا آغاز کر دیا ہے تاکہ 33 فیصد ریزرویشن کوٹہ کے...
