Read in English  
       

تُملّا ناگیشور راو نے ’ٹی جی آرگینکس‘ ایپ کا کیا آغاز، کسانوں کو براہ راست صارفین سے جوڑنے کی نئی پہل | TG Organics App

حیدرآباد ۔ ریاستی وزیر زراعت تُملّا ناگیشور راو نے پیر کے روز ضلع وقارآباد کے تندور میں رعیتو وروتسوالو کے دوران ٹی جی آرگینکس ایپ کا آغاز کیا۔ یہ...