ایکسائز محکمہ کی ہیلتھ سہایتا اسکیم میں اہم فیصلے، سود کی شرح میں کمی اور 1 لاکھ روپئے امداد کا اعلان| Excise Welfare
حیدرآباد: محکمہ انسدادِ شراب نوشی و ایکسائز کے کمشنر سی ہری کرن نے ملازمین پر زور دیا کہ وہ ہیلتھ سہایتا اسکیم کو مزید مضبوط بنانے کے لیے متحد...
