عاشق کے لیے سفاک ماں نے مبینہ طور پر اپنی ہی بیٹی کو قتل کردیا، اولڈ الوال واقعہ میں خاتون گرفتار | Old Alwal Crime
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے اولڈ الوال علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں پولیس نے اپنی 6 سالہ بیٹی کے قتل کے الزام میں ایک خاتون کو...
