حیدرآباد کے امیر پیٹ کوچنگ سینٹر میں خوفناک آگ، طلبہ کو بالکونیوں سے نکالا گیا | Ameerpet Fire
حیدرآباد: امیر پیٹ کے میتری ونم کے قریب واقع ایک کوچنگ سینٹر میں جمعہ کی صبح اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل...
