تلنگانہ میں ناقص ادویات کی فروخت روکنے کے لیے ایس ایم ایس الرٹ نظام متعارف | Drug Safety
حیدرآباد ۔ تلنگانہ ڈرگس کنٹرول ایڈمنسٹریشن نے ریاست میں ناقص معیار کی ادویات کی فروخت کو روکنے کے لیے ایک نیا بلک ایس ایم ایس الرٹ نظام شروع کیا...
