تلگو فلم انڈسٹری میں شوٹنگز مکمل بند، اجرت تنازع شدت اختیار کرگیا | Shutdown of Shootings
حیدرآباد: تلگو فلم فیڈریشن نے آج سے تمام Shutdown of Shootingsکا اعلان کیا ہے کیونکہ فلم چیمبر کے ساتھ اجرت کے تنازع پر ہونے والی بات چیت ناکام ہوگئی۔...
