بتکماں تالاب کی حالت پر کمشنر رنگناتھ کا معائنہ، مکینوں سے تاثرات لیے | Bathukamma Pond
حیدرآباد ۔ حیڈرا کے کمشنر اے وی رنگناتھ نے ہفتہ کی شام بتکماں تالاب کا دورہ کرتے ہوئے ترقیاتی کاموں اور شہری ردعمل کا جائزہ لیا۔ وہ شام 6...
