دو برس میں تلنگانہ کو نئی سمت ملی، پونگولیتی سرینواس ریڈی | Government Progress
حیدرآباد: محکمہ ریونیو، ہاؤسنگ اور اطلاعات و تعلقاتِ عامہ کے وزیر پونگولیتی سرینواس ریڈی نے کہا ہے کہ ریونت ریڈی کی قیادت میں حکومت نے اقتدار سنبھالنے کے محض...
