مکتھل میں گھر میں آگ لگنے سے نابینا لڑکی زندہ جل گئی | Makthal house fire
حیدرآباد: نارائن پیٹ ضلع کے مکتھل ٹاؤن میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں [en]Makthal house fire[/en] کے دوران 12 سالہ نابینا لڑکی زندہ جل کر ہلاک ہو گئی۔...
