وزیراعظم مودی کا گاندھی اور لال بہادر شاستری کو خراج عقیدت | Gandhi Jayanti
حیدرآباد ۔ وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کے دن مہاتما گاندھی اور سابق وزیراعظم لال بہادر شاستری کی سالگرہ (Gandhi Jayanti )کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا...
