مادھاپور کے آیپّا سوسائٹی کے دفتر میں آگ | Ayyappa Society Fire
حیدرآباد: مادھاپور کے آیپّا سوسائٹی میں ہفتہ کی صبح ایک سافٹ ویئر کمپنی کے دفتر میں آگ بھڑک اٹھی جس سے لاکھوں روپئے کی جائیداد جل کر خاکستر ہوگئی۔...
