وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر کا کرنول بس حادثے پر اظہارِ افسوس، تین ریاستوں کی مشترکہ میٹنگ طلب | Ponnam Prabhakar Condolence
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے آندھرا پردیش کے ضلع کرنول میں پیش آئے افسوسناک بس حادثے پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا۔ جمعہ کو...
