ایراگڈہ میں بی آر ایس کا شاندار روڈ شو، کے ٹی آر کی قیادت میں عوامی جوش | BRS Roadshow
حیدرآباد: جوبلی ہلز ضمنی انتخاب کے پیشِ نظر بھارت راشٹرا سمیتی (BRS) ہفتہ کی شام ایراگڈہ میں ایک شاندار روڈ شو منعقد کرے گی۔ پارٹی کے ورکنگ صدر کے...
