تلنگانہ میں غریبوں کے لیے 3,500 اندرماں مکانات کی منظوری | Indiramma Housing Scheme
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر پونم پربھاکر نے کہا کہ حکومت نے ہر اسمبلی حلقہ میں غریبوں کے خواب کو پورا کرنے کے لیے 3,500 اندرماں مکانات کی منظوری دی...
