پرانے شہر حیدرآباد میٹرو کے لیے 125 کروڑ جاری، حکومت نے بجٹ کے تحت پہلی قسط منظور کی | Old City Metro
حیدرآباد: پرانے شہر میں میٹرو ریل توسیعی منصوبے کے تحت حکومتِ تلنگانہ نے حیدرآباد ایئرپورٹ میٹرو ریل لمیٹڈ (HAML) کو 125 کروڑ روپئے جاری کر دیے ہیں۔ یہ رقم...
